بھیم[1]
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پانچ پانڈوں میں سے ایک جو یدھسٹر سے چھوٹا اور ارجن سے بڑا تھا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - پانچ پانڈوں میں سے ایک جو یدھسٹر سے چھوٹا اور ارجن سے بڑا تھا۔ name of the second of the five Pandu princes the second brother of Yudhishthir; an epithet of S'iva